قائدملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الر حمان مد ظلہ کا مورخہ 9جولائی 2012 کو نیٹو سپلائی بحالی کے خلاف قومی اسمبلی میں مدلل,ولولہ انگیزاور جرأت مندانہ خطاب
[قائد جمیعت پرایک نظر]نسب >فضل الرحمن بن محمود بن محمد صدیق بن محمد راز بن گلستان بن عمر بن محمد بن موسی بن علم/تعلق>افغان قبیلہ ناصرکی شاخ یحی خیل/ولادت >10ذی الحجہ بروزجمعہ 1372ھ/فراغت >شعبان 1399ھ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ اخٹک/شادی>28مئی 1980حاجی فیض اللہ خان کی بیٹی/اولاد>تین بیٹے1اسعد محمود مدرس جامعہ قاسم العلوم ملتان 2انس محمود زیرتعلیم موقوف علیہ قاسم العلوم3.اسجد محمود حفظ قرآن کے زیر تعلیم@تین بیٹیان دوعالمہ وشادی شدہ جبکہ تیسری چھوٹی زیرتعلیم% مولوی ابرارالحق عمرکوٹ
--------------------------------------------------------
جولوگ مولاناکےبارے میں ایسےسوال کرتے ہیں، وہ بیغرت اور اندھےمعذور ہیں،مولاناتو مسلمانو کا سرمایہ ہیں.اوراہل حق کا نمائندہ ہے، ہمارےسروں کا تاج ہے،پاکستان کی بقا مدارس اور مساجد کی بقا مولانا فضل الرحمان ہے،خصوصا دیوبندی مذہب کیلئے مولانا ایک عظیم سرمایہ ہے، جو مولانا کے بارے میں شک کرتا ہے اللہ کی قسم اس منافق کی کوئی عبادت قبول نہیں. یہ تھا ایک سوال کا جواب مفتی زر ولی صاحب کا: جاوید احمد حنفی ,
--------------------------------------------------------
اسٹیبلشمنٹ ہمیں نقصان نہ پہنچائیں توباقی لوگ ہمیں نقصان نہیں
پہنچاسکتےفرقہ پرستی کی بنیادپرسیاست کرنے والوں کوایجنسیاں سپورٹ کرتی ہیں قائدجمعیت.
0 comments:
Post a Comment